تعبیرخواب

سورہ القمر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ القمر پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ دشمن پر فتح و نصرت پائے گا ۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ مشکل کام اس پر آسان ہوں گے ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اس پر جادو کار گرنہ ہو گا ۔