تعبیرخواب

سورہ الرحمن

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الرحمن پڑ ھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ جھوٹ اور حرام سے پر ہیز کرے گا ۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ نیک خصلت اور دین کی راہ اختیار کرے گا ۔ 
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اس جہان میں مال اور آخرت میں نعمت پائے گا ۔