تعبیرخواب

سورہ الواقعہ

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ ا لواقعہ پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ گناہوں سے توبہ کرے گا ۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ طاعت اور عبادت کی توفیق پائے