تعبیرخواب

سورہ الحدید

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الحدید پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ رنج اور سختی سے روزی حاصل کرے گا ۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ راہ آخرت پسند کرے گا اور ر ضائے حق ڈھونڈے گا ۔ 
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ راہ دین میں قابل تعریف ہو گا ۔