تعبیرخواب

سورہ المجادلہ

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ ا لمجادلہ پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا عورتوں کے ساتھ جھگڑ اہو گا ۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ راہ دین میں لوگوں سے جھگڑے گا ۔ 
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ نزع کرے گا ۔