تعبیرخواب

سورہ الحشر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الحشر پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا حشر اخلاص والوں کے ساتھ ہو گا ۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی صحبت دینداروں اور اہل صلاح کے ساتھ ہو گی ۔ 
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ ا پنے دشمن پر فتح پائے گا ۔