تعبیرخواب

سورہ الممتحنہ

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الممتحنہ پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ کام کی آرائش راستی سے کرے گا ۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی صحگبت اہل صلاح کے ساتھ ہو گی ۔ 
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ ایسی محنت میں گرفتار ہو گا کہ اس میں مرے گا ۔