تعبیرخواب

سورہ الجمعہ

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الجمعہ پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ حق تعالیٰ اس کی توبہ کرنا نصیب کرے گا ۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خیر کی توفیق پائے گا ۔