تعبیرخواب

سورہ المنافقون

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ المنافقون پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ منافق ہو گا ۔ 
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اس کو چاہئے کہ نفاق سے توبہ کرے ۔