تعبیرخواب

سورہ الطلاق

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الطلاق پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ عورتوں سے گفتگو کرے گا ۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ حق کی خصلت نگاہ میں رکھے گا ۔ 
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ کام کے لئے گفتگو کرے گا ۔