تعبیرخواب

سورہ التحریم

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ التحر یم پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اپنے گھر میں نفاق کی بات کرے گا ۔ 
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ حرام سے توبہ کرے گا اور دور رہے گا ۔