تعبیرخواب

سورہ الحاقہ

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الحاقہ پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ حق تعالیٰ کے فرائض اچھی طرح پورے کرے گا ۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ حق کی خصلت اختیار کرے گا ۔ 
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ شرع شریف کی طریق پر ہو گا