تعبیرخواب

سورہ المعارج

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ المعارج پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ خیر اور نیکی کرے گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خیرات اور نیکیوں کی طرف مائل ہو گا ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خوف اور دہشت سے امن میں رہے گا ۔