تعبیرخواب

سورہ نوح

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ نوح پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی عاقبت محمود ہو گی ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی تاویل نجات آخرت ہے ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ نیک کاموں کا امر کرے گا ۔