تعبیرخواب

سورہ الجن

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الجن پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ توبہ کرے گا اور جنات کی آفت سے محفوظ رہے گا ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ دیو اور پری اس کو نقصان نہ پہنچا سکیں گے ۔