تعبیرخواب

سورہ مزمل

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ مزمل پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ نماز تہجد کو پسند کرے گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ عبادت کی توفیق پائے گا ۔