تعبیرخواب

سورہ مدثر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ مدثر پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ نیک عمل کرے گا ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ پاک خصلت اور راہ راست پائے گا۔