تعبیرخواب

سورہ القیامتہ

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ القیامتہ پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ دنیا سے شہادت کے ساتھ رحلت کرے گا ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ توبہ کرے گا اور حق کی طرف رجوع کرے گا ۔