تعبیرخواب

سورالا نس(الدہر)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الا نس پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ درویشوں کو کھانا دے گا اور حق تعالیٰ کی رضا ڈھونڈے گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ سخاوت اور نعمت پر شکر کی توفیق پائے گا ۔