تعبیرخواب

سورہ المرسلات

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ المرسلات پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ وہ جھوٹ بولنے سے توبہ کرے گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ راہ راست کی تلاش کرے گا ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اس کی روزی فراخ اور کشادہ ہو گی ۔