تعبیرخواب

سورہ النبا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ النبا پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ خدا خوف اور متوکل ہو گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ نیکی کا کام کرے گا ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اس کو بہت بڑا کام ہو گا ۔