تعبیرخواب

سورہ النازعات

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ النازعات پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ وہ جان کنی کے وقت موت سے نہ ڈرے گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ توبہ کرے گا اور عذاب سے امن میں رہے گا ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اس کا دل مکر اور حیلے اور خیانت سے پاک ہو گا ۔