تعبیرخواب

سورہ عبس

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ عبس پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ لوگوں پر ترش روئی کرے گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ بہت سے روزے رکھے گا ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ وہ جس چیز سے ڈرتا ہو اس سے مامون ومحفوظ ہو گا ۔