تعبیرخواب

سورہ التکویر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ التکو یر پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ دردچشم سے بے خوف رہے گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ مشرق کی طرف بہت سفر کرے گا ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ ڈروالی چیزوں سے امن میں رہے گا ۔