تعبیرخواب

سورہ الانفطار

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ انفطار پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ خوف خدا رکھے گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی رغبت دنیا کے مال کی طرف ہو گی ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ بادشاہ ہوں کے نزدیک معزز اور محترم ہو گا ۔