تعبیرخواب

سورہ الطففین

ضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الطففین پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ ناپ اور پیماد درست رکھے گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ راستی اور سچائی کی تلاش کرے گا ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ سب کے ساتھ منصب ہو گا ۔