تعبیرخواب

سورہ الاشقاق

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الاشقاق پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ قیامت کے دن اس کا نامہ اعمال دائیں ہاتھ میں دیں گے ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ قیامت میں شمار اور حساب ایمان اور تصدیق کے ساتھ اس پر نہایت آسان ہو گا ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اس کی نسل بہت ہو گی ۔