تعبیرخواب

سورہ البروج

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ البروج پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ دنیا میں اندوہ گین ہو گا اور اس کی عاقبت محمود ہو گی ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ آخرت میں بلند درجات حاصل کرے گا ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ سب طرح کے غموں سے نجات پائے گا ۔