تعبیرخواب

سورہ الطارق

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الطارق پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کافر زند صالح ہو گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کے ہاں خوبصورت فرزند پیدا ہو گا ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ کے فرزند کے باعث با اقبال اور خوش ہو گا ۔