تعبیرخواب

سورہ الاعلی

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الا علی پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ سبحان اللہ اور لا الہ الا للہ بہت پڑھے گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ حق تعالیٰ کا ذکر اس کی زبان پر جاری رہے گا ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اس کا مشکل کام اس پر آسان ہو گا ۔