تعبیرخواب

سورہ البلد

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ البلد پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ صدقہ دینا اس پر واجب ہو گا اور پسند ہو گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ ہر ایک شخص کے ساتھ احسان کرے گا ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ آفات اور بلاؤں سے امن میں رہے گا ۔