تعبیرخواب

سورہ الشمس

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الشمس پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے ہاتھ سے کوئی فاسد کام ہو گا ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ بلاؤں سے امن میں رہے گا ۔