تعبیرخواب

سورہ اللیل

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ اللیل پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ مال کی زکوۃ دے گا اور سائلوں کو نہ جھڑکے گا ۔