تعبیرخواب

سورہ الضحیٰ

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الضحیٰ پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ سائلوں کو کچھ دے گا ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ غربیوں سے پیار کرے گا ۔