تعبیرخواب

سورہ الم نشرح

ضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الم نشرح پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی مشکل آسان ہو گی۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ بند دروازے اس پر کھل جائیں گے۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ دونوں جہان کی نعمت پائے گا ۔