تعبیرخواب

سورہ التین

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ التین پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ نیک خصلت نیک کردار اور خوبصورت ہو گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خیرو منفعت پائے گا ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ سختی سے نجات پائے گا ۔