تعبیرخواب

سورہ العلق

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ العلق پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ حق تعالیٰ اس کو علم اور قرآنی خوانی عنایت کرے گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ عالم اور فصیح ہو گا۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ متواضع اور نیک خصلت ہو گا ۔