تعبیرخواب

سورہ البینہ

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ البینہ پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ دنیا سے توبہ کرکے رحلت کرے گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ لوگوں کو خیر اور صلاح کے راستے پر چلائے گا ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اس کی یہی مذکورہ تاویل ہو گی ۔