تعبیرخواب

سورہ العادیات

ضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ العادیات پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے اہل اس کی محبت رکھیں گے ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ راہ خدا میں جہاد کرے گا۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ جہاد کرے گا اور فتح پائے گا ۔