تعبیرخواب

سورہ القارعتہ

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ القارعتہ پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ قیامت کے دن اس کے نیک اعمال سے ترازو بھاری ہو گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ نیک کام میں کوشش کرے گا ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ لوگوں کی عزت اور توقیر کرے گا ۔