تعبیرخواب

سورہ التکاثر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ التکاثر پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ تمام نیک لوگوں کی زیارت کرے گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی صحبت جھو ٹے لوگوں کے ساتھ ہو گی ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ دنیا سے دستبردار ہو گا