تعبیرخواب

سورہ العصر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ العصر پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ سب کاموں میں صابر اور تابع ہو گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کے مال کو نقصان اور ضرر پہنچے گا ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اس کو تجارت سے فائدہ ہو گا ۔