تعبیرخواب

سورہ الہمزہ

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الہمزہ پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ باتیں بہت کرے گا اور لوگوں کے سامنے روشناس ہو گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ مال پر حریص ہو گا اور انجام کا اندیشہ نہ کرے گا ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ راہ خدا میں مال خرچ کرے گا ۔