تعبیرخواب

سورہ الفیل

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الفیل پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ وہ کسی ظالم کو کچھ یاری اور مدد دیوے۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا اور اس کی مراد پوی ہو گی ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اس کے ہاتھ پر فتح ہو گی اور دشمن پر قابو پائے گا ۔