تعبیرخواب

سورہ القریش

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ القریش پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ خوف اور دہشت سے امن میں ہوگا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ ایسے شخص سے صحبت رکھے گا جو اس کو راہ دین میں رسواکرے گا ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خلقت کے ساتھ احسان کرے گا ۔