تعبیرخواب

سورہ الکوثر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الکوثر پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ مال اور نعمت پائے گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ بزرگوں سے بخشش پائے گا ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ بہت سی خیرات کرے گا ۔