تعبیرخواب

سورہ الکافرون

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الکافرون پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ بدعت کی راہ پر چلے گا اور دنیا پر مغرور ہو گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر غم میں ہے تو خوشی پائے گا ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ موت قریب ہے ۔ کیونکہ جب سے سورہ شریف نازل ہوئی تو آنحضرت کی آخری عمر تھی