تعبیرخواب

سورہ النصر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ النصر پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ حق کی راہ پر متوکل ہو گا ۔