تعبیرخواب

سورہ تبت

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ تبت پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ مکار اور فریبی ہو گا اور خدائی عذابوں کے خطرات میں ہو گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی عورت بدکار ہو گی ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ ایک جماعت اس کی بدی میں کوشش کرے گی۔