تعبیرخواب

سیری(پیٹ بھرا ہوا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں اپنا پیٹ بھرا ہوا دیکھے ۔ دلیل ہے کہ بے نیاز ہو گا ۔ لیکن راہ دین میں ضعیف ہو گا ۔اور اگر اپنے آپ کو بھوکا دیکھے ۔ دلیل ہے کہ گناہ کرے گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ کہ بہترین خواب وہ ہے کہ اپنے آپ کو نہ پیٹ بھرا ہوئے دیکھے نہ بھوکا دیکھے ۔ کیونکہ خلاف طبع ہیں۔ اور جو ہر چیز خلاف طبع ہوتی ہے اس سے مزاج کو رنج پہنچتا ہے ۔